امر یکی ریاست الینوئیس کے شہر راک فورڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق راک فورڈ میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور 3 زخمی کردیا ۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس سے واقعہ کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ۔ ۔۔ جاری ہے۔