بابراعظم اور امام الحق کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی قیادت کرنے والے شاداب خان بھی پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی، کل ترنگا میں ان کا ایم آر آئی اسکین کروایا جائے گا جس کی رپورٹ کے بعد ہی ان کی انجری کی اصل نوعیت سامنے آئے گی کہ انہیں کرکٹ میں ۔۔ جاری ہے۔