قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ دوسری اننگز میں کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد گفتگو میں قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے کہا کہ شان مسعود بدقسمتی سے آؤٹ ہوگئے تاہم عابد علی اچھا کھیل رہے ہیں، پچ کو دیکھتے ہوئے امید ہے کہ اچھا ٹوٹل بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی ۔۔ جاری ہے۔