مئی 1, 2026

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلا کو احتساب عدالت عملے نے آگاہ کر دیا، کل کیس کے حوالے سے آئندہ تاریخ احتساب عدالت جی الیون سے دی جائے گی۔