مولانا فضل الرحمن کے 3 ساتھی نیب پشاور میں پیش

Published: 17-12-2020

Cinque Terre

پشاور(بیورورپورٹ)نیب خیبر پختونخوا میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔گزشتہ روز پیشی کیلیے بلائے گئے مولانا فضل الرحمن کے 5میں سے 3 ساتھی عبد الرؤف، محمد جلال اور دین محمد نیب دفتر میں پیش ہو گئے، افسران نے ان سے پوچھ گچھ کی۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے کچھ ساتھی ایسی معلومات رکھتے ہیں جس سے کیس کی تفتیش میں مزید مدد مل سکتی ہے۔


اردو نیوزپیپر
انگلش نیوزپیپر
Wait..! Newspaper will be Update soon!.