جیگوار کمپنی کا 2025 سے انڈیا میں صرف الیکٹرک کاریں تیار کرنے کا اعلان

Published: 16-02-2021

Cinque Terre

لگژری کاریں بنانے والی انڈین کمپنی جیگوار (جے ایل آر) نے کہا ہے کہ ’2025 سے صرف الیکٹرک کاریں تیار کرے گی جبکہ برطانیہ میں اپنے آپریشنز کی ازسر نو تشکیل کرے گی۔‘
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو ایک بیان میں جیگوار اور لینڈ روور نے کہا ہے کہ ’رواں دہائی کے درمیان میں کمپنی ایک نئی شکل میں سامنے آئے گی اور صرف الیکٹرک لگژری برانڈ کے طور پر ابھرے گی۔
جیگوار نے کہا ہے کہ ’سنہ 2039 تک یہ زیرو کاربن کمپنی ہو جائے گی۔‘

اردو نیوزپیپر
انگلش نیوزپیپر
Wait..! Newspaper will be Update soon!.