بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا،بارود سے بھری موٹر کار گاڑی پکڑ گئی
بنوں بڑی تباہی سے بچ گیا،تھانہ بکاخیل پولیس نے بارود سے بھری موٹر کار گاڑی پکڑ لی۔ پولیس کے مطابق موٹر کار میں پڑے 6 ڈرم میں 150 کلو گرام بارود پڑا تھا،گاڑی بڑی دہشتگردی کیلئے کہیں منتقل کی جا رہی تھی،پولیس نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔