لاہور(بیورورپورٹ) فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ ہدف کے تعاقب میں غلطیاں ہوئیں، بغیر بتائے پانچویں چھٹے نمبر پر کھیلنے کیلیے بھیجا جائے تو فرق پڑتا ہے، آخری میچ میں کامیابی سے سیریز برابر کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں فخرزمان نے ففٹی بنائی تھی مگر وہ ٹیم کو منزل کے قریب پہنچانے کے دوران وکٹ گنوا بیٹھے تھے، انھیں میچ ۔۔ جاری ہے۔