تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کراچی سے روانہ ہونیوالی 3 پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث آج کراچی سے روانہ ہونے والی تین پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے بیحرین گلف ایئر کی پرواز جی ایف 753،کراچی سے لاہور ائیر سیال کی پرواز پی ایف 145،143منسوخ کی گئی ہے ۔ تیسری کینسل کی جانیوالی پرواز کراچی سے اسلام آبادائیر سیال کی پرواز پی ایف 125ہے۔