دار چینی ویسے تو کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال ہونے والی ایک معروف غذا ہے تاہم اس کے فوائد اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں۔دارچینی ایک خوشبودار مصالحہ ہے جس کے صحت کے لحاظ سے بہت سے فوائد ہیں جو ہماری مجموعی صحت کے لیے درج ذیل فوائد فراہم کرتا ہے۔1) صحتِ قلبدار چینی دل کی صحت کیلئے کافی مفید ہے۔ مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ یہ درج ذیل حالتوں میں مدد دے سکتی ہے:خون کی نالیوں کو آرام ۔۔ جاری ہے۔