اںٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی دوسرا سیمی فائنل بھارت کو الاٹ کردیا۔رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم اگر گروپ راؤنڈ سے آگے بڑھتی ہے تو اسکا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں جیت کر آنے والی ٹیم سے ویسٹ انڈیز کے شہر گیانا میں ہوگا۔بھارتی ٹائم زون کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی سی سی نے میچ کا وقت بھی تبدیل کیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ لائیو ۔۔ جاری ہے۔