اگست 31, 2026

عمان نے دوسرے ہاکی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

پاک عمان ہاکی سیریز کے دوسرے میچ میں عمان نے پاکستان کو ایک مقابلے میں تین گول سے ہرا کرسیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ عمان کی طرف سے محمود عاشور،راشد سلیم اور فید حسن نے ایک ایک گول کیا،پاکستان کی جانب سے کپتان سفیان نے واحد گول کیا۔ پاک عمان ہاکی سیریز کا تیسرا میچ 11اپریل کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔