اگست 27, 2026

میانمار زلزلہ, متاثرہ علاقوں میں مدد فراہمی کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں میانمار کو درکار مدد فراہم کر نے کیلئے تیار ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر کا میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے،چینی وزارتِ ایمرجنسی مینجمنٹ نے 82 افراد پر مشتمل امدادی کارکنوں کی ٹیم میانمار بھیجی ہے۔