جولائی 10, 2026

چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم آف ٹورنامنٹ میں بھارت کے چھ، نیوزی لینڈ کے چار اور افغانستان کے دو کھلاڑی شامل ہیں۔ ٹیم آف ٹورنامنٹ میں ریچن روندرا، ابراہیم زدران، وہرات کوہلی، سریش ایئر، کے ایل راہول اور گلین فیلپس شامل ہیں عظمت اللہ عمرزئی، مچل سینٹنر، محمد شامی، میٹ ہینری، ورن چکرورتی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ بھارتی پلیئر اکشر پٹیل کو بطور 12واں کھلاڑی شامل کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے مچل سینٹر کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔