جولائی 10, 2026

مینجمنٹ سے پیغام ملا کہ سیچوئیشن کے حساب سے کھیلنا ہے:محمد حارث

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد حارث نے کہا ہے کہ مینجمنٹ کی جانب سے پیغام ملا ہے کہ سیچوئیشن کے حساب سے کھیلنا ہے جو ٹیم مینجمنٹ کی اسٹریٹجی ہوگی اسی کے مطابق کھیلیں گے۔ قومی فاسٹ باولر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہے پلیئنگ الیون میں ہوں یا 15 میں پاکستان ٹیم سے کھیلنا آنر کی بات ہوتی ہے، بیٹنگ نہ بھی ملے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں بطور وکٹ کیپر کھیلوں گا۔ انھوں ںے کہا کہ ڈومیسٹک میں بھی مسلسل کھیلتا رہا اور شاہینز کی جانب سے بھی کھیلا ہوں، غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کی اور کوچز نے کافی مدد کی۔ فاسٹ باولر کے مطابق کھلاڑی کو ذمہ داری لینا پڑتی ہے، موقع جتنا بھی ملے تو فائدہ اٹھاؤں گا، پشاورزلمی میں بابر کے ساتھ کھیلوں گا ابھی اسی سکواڈ کے ساتھ کھیلنا ہے۔ حارث روف نے کہا کہ کپتانی کر چکا ہوں اور اسے انجوائے کرتا ہوں، فخر اور صائم کی کمی محسوس ہوگی، میرا انٹینٹ وہی رہے گا، پہلے زیادہ رسکی شاٹ کھیل رہا تھا اب زیادہ محطاط ہو کر کھیلوں گا، ہم نے یہی سوچا ہے کہ نیوزی لینڈ کو ہرانا ہے چاہے انکی سی ٹیم ہو یا بی ٹیم۔