اکتوبر 13, 2026

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے خلاف آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت کوشال مینڈس کریں گے۔اعلان کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 17 نومبر سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب سے اظہارِ محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 981واں گول اسکور کرتے ہوئے النصر کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں ازبکستان کے نیفتچی فرغانہ کے خلاف 1-3 سے کامیابی دلائی۔41 سالہ رونالڈو نے میچ سے قبل اپنی شرٹ پر موجود سعودی عرب کی قومی علامت کو بوسہ دیا جس میں کھجور کا درخت اور دو تلواریں شامل ہیں۔میچ کے اختتام پر انہوں نے سعودی پرچم والا اسکارف اپنے کندھوں پر ڈال کر النصر کے شائقین کے ساتھ مشہور ’وائکنگ کلاپ‘ جشن میں بھی حصہ لیا۔النصر نے اپنے عربی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رونالڈو کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام دیا، ’میں پرتگالی ہوں، لیکن میرا تعلق مملکت سعودی عرب سے ہے۔‘یہ الفاظ دراصل رونالڈو نے جون 2025 میں معاہدے میں توسیع کے بعد کہے تھے۔واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اب کیریئر کے 1000 گولز مکمل کرنے سے صرف 19 گول دور ہیں۔شروع ہوگا۔پاکستان کے دورے پر آنے والی سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل تیاری کے لیے 4 نومبر سے اسلام آباد میں تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ اس میچ کا مقصد مہمان کھلاڑیوں کو پاکستانی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے اور پہلے ٹیسٹ سے قبل اپنی تیاری مکمل کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل اس سیریز میں دونوں ایشیائی حریفوں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ٹیسٹ سیریز سے قبل دونوں ٹیمیں انگلینڈ کے ساتھ سہ ملکی ون ڈے سیریز میں حصہ لیں گی۔