زخمی ہونے والوں میں ایک ملائیشین کھلاڑی بھی شامل ہے۔سوفوان آوائے سیمکولٹس ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے اور حال ہی میں تھائی لینڈ کے تھرڈ ڈویژن کلب یالا ایف سی سے معاہدہ کیا تھا۔کلب نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نسبتاً عام ہیں اور گزشتہ چند برسوں کے دوران اس طرح کے متعدد جان لیوا حادثات رپورٹ ہو چکے ہیں۔




