مئی 31, 2026

بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

بھارت اور بنگلہ دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے بنگلہ دیش کےلیے ٹرانزٹ سہولت روک دی، سہولت سے بنگلہ دیش اپنی برآمدات بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں سے تیسرے ممالک تک پہنچاتا تھا۔ھارت نے بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر رش کو ٹرانزٹ سہولت روکنے کی وجہ بتایا ہے، بھارتی اقدام کے جواب میں بنگلہ دیش نے بھارت سے روڈ کے ذریعے سوتی دھاگے کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔