نومبر 26, 2026

چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں دنیا کے بدصورت ترین فونز

موبائل فونز کی دنیا میں کچھ فونز کو ”بدصورت ترین” کہنا تھوڑا مزاح پر مبنی ہوتا ہے۔لیکن کچھ فون واقعتاً ایسے ضرور گزرے ہیں جنہیں صارفین اور ناقدین نے ڈیزائن کے اعتبار سے انتہائی عجیب، غیر متناسب قرار دیا ہے اور چیٹ جی پی ٹی نے بھی انہیں ’بدصورت فونز‘ کی لسٹ میں شامل کیا ہے۔