جولائی 10, 2026

دورہ نیوزی لینڈ؛بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے تربیتی کیمپ کو جوائن کرلیا

دورہ نیوزی لینڈکیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ،قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے دوسرے سیشن میں بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بھی جوائن کر لیا۔ قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم دوسرے سیشن میں بھی ایل سی سی اے گراؤنڈ میں تین گھنٹے تک پریکٹس کرے گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی کیمپ میں موجودتھے۔