مئی 26, 2026

پاکستان ویمنز ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ ملائیشیا میں جاری آئی سی سی انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج آئرلینڈ ویمن انڈر 19 نے پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھد پر 13 رنز سے شکست دی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کو ڈی ایل ایس میتھڈ پر 9 اوورز میں 73 رنز کا ہدف ملا تھا۔