پورٹ ویلا؛ جنوبی بحرالکاہل کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
تفصیلات کے مطابق پورٹ ویلا کے بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ریاست وانواتو کے ساحلی علاقے میں زلزلہ آیا، رواں ہفتے میں یہ دوسری بار زلزلہ آیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 17دسمبر کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔