اپریل 15, 2026

سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے۔ شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی اقصی کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے،سابق کپتان شاہد آفریدی نے نواسی ائرا کی پیدائش کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی،اپنی بیٹی اقصی اور نصیر کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے لکھا ’الحمدللہ اللہ تعالی نے اقصی اور نصیر کو خوبصورت نعمت سے نوازا‘