امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے پر ووٹنگ رواں ہفتے ہوگی

امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر رواں ہفتے کے آخر میں ووٹنگ کی جائے گی۔ امریکی سینیٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قرارداد پر ووٹنگ رواں ہفتے ہوگی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو 20 ارب ڈالر کے امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قرارداد امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی قرارداد پر امریکی سینیٹ میں ووٹنگ رواں ہفتے کے آخر میں ہوگی۔