سری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ سری لنکا اے ،پاکستان شاہینز کی سیریز 11سے 29 نومبر تک کھیلی جائےگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو چار روزہ اور تین پچاس اوورز میچز کھیلے جائیں گے۔ 11 نومبر سے 29 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔