اگست 18, 2026

آئی جی خیبر پختونخوا کی تبدیلی کا امکان

پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا کی تبدیلی کے لیے وفاقی حکومت کو نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے نام ارسال کر دیے گئے۔صوبائی حکومت نے مشاورت کے بعد وفاقی حکومت کو نام ارسال کر دیے۔واضح رہے کہ آئندہ چند روز میں نئے آئی جی خیبر پختونخوا کی تعیناتی کا امکان ہے۔