جون 15, 2026

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا 10 واں کیس رپورٹ

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ شخص لانڈھی کا رہائشی ہے، جو سندھ انفیکشس ڈیزیزز اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں رواں سال منکی پاکس کے 10 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔