اپریل 23, 2026

رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو گزشتہ رات جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے۔