بھارتی ایئرلائنز کی کئی اندرونی پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔ بھارتی حکام کے مطابق8 ایئرپورٹس سے 10مئی تک پروازیں معطل کی گئی ہیں۔ایئرانڈیا کےمطابق سری نگر،لیہ،جموں،امرتسر،جودھ پور،اوربھوج ایئرپورٹ بندہے،اس کے علاوہ جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ ایئرپورٹس کی پروازیں بھی معطل ہیں۔