جولائی 30, 2026

صورتحال تاحال سنجیدہ ،جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ صورتحال تاحال سنجیدہ اور پریشان کن ہے،جنگ مزید آگے بڑھ سکتی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے نیلم جہلم پر حملہ کیا ہے، جب ایسی صورتحال ہوگی تو جواب تو دینا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پارلیمنٹ کے ذریعے ایوان اور عوام کو اعتماد میں لیں گے،پہلگام واقعہ پر اب بھی تحقیقات کی بات کرتے ہیں۔