سابق ہاکی اولمپئنز3ملکی سیریزکےفائنل میں قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے پر امید ہیں ۔ اولمپیئنز شہبازاحمدسینئر ،آصف باجوہ، دانش کلیم اورانجم سعیدپاکستان نے کہا کہ چیمپئنزٹرافی سےقبل 3ملکی ٹورنامنٹ کےفائنل میں پہنچنےسےکھلاڑیوں کامورال بلندہوا۔فائنل میں پہنچنے سے کھلاڑیوں کا اعتمادبڑھاہے ، امید ہے کہ قومی ٹیم آج فائنل میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔




