جون 28, 2026

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں۔سیکریٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کے مطابق ڈسٹری بیوٹر کو سختی سے ویکسین کی سپلائی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے، ویکسین کی قیمت 6500 روپے ہے۔نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کو اصل قیمت پر ویکسین کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔