بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک؛ بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش

Published: 28-01-2022

Cinque Terre

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیکرز نے بھارتی آل راؤنڈر کرنال پانڈیا کا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک کرکے بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش کردیا۔’ڈریک دا گوٹ‘ نامی صارف نے کرنال کا اکاؤنٹ ہیک کرتے ہوئے کہا کہ وہ بٹ کوئنز کے عوض یہ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے، اسی سے اندازہ ہوگیا کہ یہ ہیک ہوچکا ہے، اسے بعدازاں بحال کرا لیا گیا۔

اردو نیوزپیپر
انگلش نیوزپیپر
Wait..! Newspaper will be Update soon!.