تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے خبردار کیا کہ شام میں حملے کے بعد اسرائیلی سفارت خانے “اب محفوظ نہیں” ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب اسرائیل کے فضائی حملے میں 7 پاسداران انقلاب کے اراکین ہلاک ہوئے۔آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحییٰ رحیم صفوی نے ’’ایرانی نیوز ایجنسی‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ صیہونی (اسرائیلی) حکومت کے سفارت خانے ۔۔ جاری ہے۔