مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسرائیل اپنے دفاع سے متعلق فیصلے خود کرے گا۔اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم اپنے فیصلے خود کریں گے۔ اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا۔ایران کے حملوں ۔۔ جاری ہے۔