نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کے بیٹے نے جائیداد کے لیے اپنے والدین اور سوتیلے بھائی کو قتل کروانے کے لیے 65 لاکھ روپے سپاری دی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں بی جے پی کے رہنما کے بیٹے سمیت 4 افراد کو رواں ماہ کے آغاز میں بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے اس اندھے قتل کیس میں دل دہلادینے والے انکشافات کیے ہیں۔پولیس نے ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا کہ بی جے ۔۔ جاری ہے۔