اکتوبر 3, 2026

ایران نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

ایران کی حکومت نے حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حوثیوں کی خلیج مملک کیخلاف کارروائیوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حملوں یا جنگ کے تسلسل کے بجائے سیاسی رابطوں اور بات چیت کی تجویز دی ہے۔واضح رہے کہ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثی کارروائیوں اور کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے.