ستمبر 9, 2026

حکومت نے ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے پنشنرز پنشن کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل پنشن نظام کے ذریعے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پنشنرز کے لیے ہر 6 ماہ بعد نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل تصدیق کرانا لازمی قرار دے دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے پنشنرز کے لیے جاری کردہ نئے ڈیجیٹل پنشن قواعد کے مطابق اب پنشن کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل پنشن نظام کے ذریعے ہوگی اور پنشنرز کو ہر 6 ماہ بعد نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل تصدیق کرانا لازمی قرار ڈیجیٹل تصدیق نادرا پاک آئی ڈی ایپ یا مجاز نادرا مراکز سے کرائی جاسکے گی۔پنشن کی تصدیق کا پرانا کاغذی طریقہ مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے، پنشن کی رقم براہ راست پنشنر کے بینک اکاوٴنٹ میں منتقل ہوگی۔پنشنرز کے لیے مارچ اور ساسلام آباد: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔کراچی میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ درآمدی گندم صوبوں کی طلب اور ضرورت کے مطابق تقسیم کی جائے گی۔ ٹی سی پی کے مطابق درآمد کی جانے والی گندم تازہ ترین فصل سے حاصل شدہ ہونی چاہیے۔ عالمی سپلائرز کی جانب سے کم از کم 50 ہزار میٹرک ٹن کی پیشکش ہی قابل قبول ہوگی، جبکہ گندم کی ترسیل کراچی اور گوادر کی بندرگاہوں پر سی ایف آر کی بنیاد پر کی جائے گی۔گندم کی درآمد کے لیے بولیاں 16 ستمبر کو صبح 11 بج کر 30 منٹ تک جمع کرائی جاسکیں گی، جبکہ بولیاں اسی روز دن 12 بجے کھولی جائیں گی۔ ٹی سی پی کی جانب سے بین الاقوامی ٹینڈر میں درآمد سے متعلق اہم شرائط بھی مقرر کی گئی ہیں۔ٹی سی پی کے مطابق درآمد ہونے والی گندم صوبوں کی طلب اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے تقسیم کی جائے گی۔ مجموعی درآمدی گندم میں سے 3 لاکھ ٹن سندھ، 2 لاکھ 50 ہزار ٹن پنجاب اور 2 لاکھ ٹن خیبرپختونخوا کو فراہم کی جائے گی۔ملکی سطح پر گندم کی سالانہ کھپت تقریباً 3 کروڑ 13 لاکھ ٹن ہے۔ اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق گندم کی پیداوار 2 کروڑ 96 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جبکہ ماہرین کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے تک پاسکو کے پاس 17 لاکھ 83 ہزار ٹن گندم موجود تھی۔تمبر میں تصدیق کا سابقہ شیڈول ختم کردیا گیا، بینک اب پنشنرز سے بائیومیٹرک تصدیق یا لائف سرٹیفکیٹ طلب نہیں کریں گے۔پنشن اکاوٴنٹ کو صرف تصدیق نہ ہونے کی بنیاد پر ڈورمنٹ نہیں کیا جائے گاچھ ماہ تک ڈیجیٹل تصدیق نہ ہونے کی صورت میں پنشن کی منتقلی روک دی جائے گی۔ڈیجیٹل تصدیق مکمل ہوتے ہی پنشن کی رقم دوبارہ منتقل کردی جائے گی نئے نظام کا مقصد پنشن کی ادائیگی اور تصدیق کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانا ہے۔