مئی 23, 2026

آئی پی ایل: کھلاڑیوں کی مسلسل مشکوک حرکات نے لیگ کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیا

سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت النصر نے داماک کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اس کامیابی کے ساتھ النصر نے 86 پوائنٹس حاصل کیے اور اپنے روایتی حریف الہلال کو دو پوائنٹس کے فرق سے پیچھے چھوڑ دیا۔یہ النصر کا 2019 کے بعد پہلا سعودی پرو لیگ ٹائٹل ہے جبکہ رونالڈو کے لیے بھی سعودی عرب میں یہ پہلی لیگ کامیابی ثابت ہوئی۔میچ میں پہلا گول 34ویں منٹ میں سادیو مانے نے جواو فیلکس کے کارنر پر شاندار ہیڈر کے ذریعے اسکور کیا۔دوسرے ہاف میں کنگزلے کومان نےفکسنگ الزامات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی مسلسل مشکوک حرکات نے لیگ کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیا۔تازہ واقعے میں ممبئی انڈینز اور کوکلتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ میں فیلڈرز کی مشکوک حرکت نے اسٹیڈیم میں موجود شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔دسویں اوور میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کی گیند پر رومن پاول نے بڑی ہٹ لگانے کی کوشش کی تو گیند ٹاپ ایج لگ کر ہوا میں بلند ہوگئی۔ڈیپ فائن لیگ اور ڈیپ اسکوائر لیگ پر موجود فیلڈرز کیچ پکڑنے کے لیے دوڑے تاہم دونوں ہی گیند کے قریب پہنچ کر رک گئے اور کیچ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔واضح رہے کہ آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی جان بوجھ کر کیچ چھوڑنے کی یہ پہلی حرکت نہیں ہے۔اس سے قبل رواں ایڈیشن میں ہی سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تین انتہائی آسان کیچز ڈراپ کیے گئے تھے۔پنجاب کنگز کے خلاف میچ میں دہلی کیپیٹلز کے کپتان اکشر پٹیل نے بھی انتہائی آسان کیچ جان بوجھ کر چھوڑ دیا تھا۔دوسری جانب ڈریسنگ روم میں الیکٹرک سگریٹ پینے، موبائل استعمال کرنے سے لے کر کالے جادو تک کے معاملات سامنے آتے رہے ہیں۔ خوبصورت انفرادی کوشش کے بعد گیند جال میں پہنچا کر برتری دگنی کردی۔داماک نے پنالٹی پر گول کرکے النصر کی برتری کم کی لیکن اس کے فوراً بعد رونالڈو نے دلکش فری کک کے ذریعے اسکور کر کے میچ پر دوبارہ گرفت مضبوط کر لی۔81ویں منٹ میں رونالڈو نے ایک اور شاندار گول کرکے اپنی ٹیم کی فتح اور ٹائٹل کو یقینی بنا دیا۔
میچ کے اختتام پر رونالڈو فرط جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور خوشی سے رو پڑے۔