جون 19, 2026

ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا

ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران سے وابستہ ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل کے ذاتی ای میل ان باکس تک رسائی حاصل کر لی ہے۔رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ثبوت کے طور پر ڈائریکٹر کی تصاویر اور دیگر دستاویزات انٹرنیٹ پر شائع کر دیں۔