ستمبر 23, 2026

ذیابیطس مریضوں کیلئے خشک میوہ جات میں کیا افادیت ہوتی ہے؟

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خشک میوہ جات (Dry Fruits) نہایت مفید ثابت ہو سکتے ہیں بشرطِیکہ ان کا استعمال اعتدال میں کیا جائے۔کچھ خشک میوہ جات میں موجود غذائی اجزا خون میں شوگر کی سطح کو مستحکم رکھنے، انسولین کی حساسیت بہتر بنانے، اور دل کی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہوتے ہیں۔