بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل نہیں سنایا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلا کو احتساب عدالت عملے نے آگاہ کر دیا، کل کیس کے حوالے سے آئندہ تاریخ احتساب عدالت جی الیون سے دی جائے گی۔